

Loading content...
اسی طرح جملہ علوم میں یہ لفظ اپنے اپنے اصطلاحی معنی میں استعمال ہوتا ہے اور ایک ہی آدمی جب اسے کئی معنوں میں استعمال کرے گا تو اختلاف تو نظرآئے گا لیکن جو ان علوم سے آشنا ہوگا اسے یہ تضاد نظر نہ آئے گا اسی طرح فرامین معصومین علیہم الصلوات والسلام میں کوئی اختلاف و تضاد و تناقض نہیں ہوتا لیکن ہمیں نظر آتا ہے اس لئے ان کے فرامین کو سمجھنے کیلئے ان جیسا عالم ہونا ضروری ہے جو ہم نہیں ہوسکتے اس لئے ہمارے پاس ہر بات کو سمجھنے کیلئے ایک راستہ رہ جاتا ہے یعنی اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار