

Loading content...
ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی منشا و خواہش کے مطابق اپنی زندگی گزارنااور اپنے جملہ متعلقات کو استعمال کرنا ہی دینِ اسلام ہے کیونکہ زمانے کے امام کی کوئی مرضی ذاتی نہیں ہوتی بلکہ وہ اللہ جل جلالہ کی مرضیوں کا ترجمان ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار