

Loading content...
اسی لئے فرمایا گیا تھا کہ جب چور چوری کرتا ہے ڈاکو ڈاکہ ڈالتا ہے شرابی شراب پیتا ہے تو وہ مسلمان نہیں رہتا …کبھی آپ نے یہ بھی سوچا ہے کہ اس کے مسلمان نہ رہنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ … حقیقت یہ ہے انسان جب ایسی نافرمانیاں کرتا ہے تو اس سے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی بیعت ٹوٹ جاتی ہے اور بیعت کے ٹوٹنے کی وجہ سے وہ شخص مسلمان نہیں رہتا … اگر ہم آسان لفظوں میں دین اسلام کی تعریف کریں تو وہ یہ ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار