

Loading content...
اگر آپ غور کریں تو آپ پر یہ ثابت ہوجائے گا کہ پورے کاپورا دین اپنے ولی العصر علیہ الصلوات والسلام سے متعینہ رویوں کا نام ہے یعنی اگر ہماری سوچ اور ہمارے کردار سے اپنے زمانے کے امام کو نکال دیا جائے تو دین باقی ہی نہیں رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار