

Loading content...
(3)اس میں یہ درس بھی ہے کہ اگر خود ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کسی دوسرے شخص کونصرت کی دعوت دینے کا حکم فرمائیں تو علیحدہ بات ہے ورنہ دوسروں کے چکر میں اپنا وقت برباد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جو انسان اپنی ذات کی بجائے دوسروں کو نصرت پر آمادہ کرنے میں وقت گزارتا ہے وہ بعض اوقات محروم ہوجاتا ہے اسی لئے ہمیں یہ فرمایا گیا تھا کہ جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی آواز سنو تو پھر جہاں کھڑے ہو وہیں سے روانہ ہوجاؤ ماں، باپ، بہن، بھائی او ر کسی دوست وغیرہ تک کا انتظار نہ کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار