

Loading content...
(1) جب بھی امام زمانہ نصرت کیلئے یاد کریں تو پھر اپنی ذات کو پیش کردینا چاہیے نصرت کے وقت کو دور نہیں سمجھنا چاہیے یعنی جو سمجھتا ہے کہ ابھی تو بہت وقت پڑا ہے میں اپنے دنیاوی کام سمیٹ لوں اس کے بعد آکر نصرت کروں گا تو ایسا شخص محروم رہ جاتا ہے یعنی وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار