

Loading content...
اس نے جواب دیا تو مجھے کیوں مار رہا ہے سارے لشکر سے پوچھ لے کل ہم سب نے مل کر انہیں پورے خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام سمیت شہید کردیا وہ ہل من ناصر ینصرنا فرماتے رہے مگر کوئی ان کی امداد تک کو نہیں آیا اور تو اب ہمیں مار رہا ہے … اگر تمہیں یقین نہ آئے تو اسی مقام پر بیٹھ جا ابھی تھوڑی دیر بعد ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کی بہو بیٹیاں صلوات اللہ علیہن عظمت و شان کے ساتھ کوفہ لائی جاتی ہوئی خود دیکھ لینا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار