

Loading content...
اے نور نظر آپ کے بعد تو دنیا پر خاک ہی ہے … اسی فقرے کی وجہ سے آسمان سے خاک کی بارش ہوئی تھی یہ خاک پوری دنیا پر برسی تھی … انہوں نے ایک دوسرے سے کہا ہمیں گھوڑوں کی رفتار تیز کرنا چاہیے کہیں کوئی طوفان آگیا تو ہم صحرامیں پھنس جائیں گے انہوں نے گھوڑے دوڑائے اسی طرح سفر کرتے کرتے وہ وقت آگیا جب ظالمین خیام کی طرف بڑھے تھے تو ساری دنیا تاریک ہوگئی تھی سیاہ آندھی چلی اور آسمان سے خون کی بارش شروع ہوگئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار