

Loading content...
یہ دس محرم الحرام کا دن تھا یہ سفر کرتے رہے مگر اس دن آسمان کا رنگ زرد تھا جو کسی صحرائی طوفان کے آنے کی علامت سمجھا جاتا تھا جب دوپہر کا وقت ہوا تو اس آسمان سے خاک برسنے لگی … یہ وہی وقت تھا جب کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام شبیہ پیغمبر شہزادہ علی اکبرعلیہ الصلوات والسلام کی لاش کو سینے سے لگا کر فرمارہے تھے ٭ یا بنی علی الدنیا بعدک العفا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار