

Loading content...
اسی طرح یہ لوگوں کو آمادہ کرتا رہا اور یوں کئی دن گزرگئے، اس کی مسلسل کوشش کے بعد چند نوجوان اس کے ساتھ جانے پر تیار ہوگئے اس نے ان سے کہا کہ ہم کل صبح کو یہاں سے روانہ ہوں گے اور دوسرے دن ہم اپنے شہنشاہ معظمعلیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں پہنچ جائیں گے … اگلے دن یہ تیار، ہوئے سفر شروع کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار