

Loading content...
اس نے عرض کیا آقا میں اپنے خاندان کیلئے سامان خورد وونوش لے کر واپس جا رہا ہوں مناسب یہ ہوگا کہ میں یہ سامان خودر ونوش اپنے قبیلے تک پہنچا آؤں اور جتنے انصار ممکن ہوں وہ بھی آپ کیلئے وہاں سے لے آؤں اور مجھے قوی امید ہے کہ میں اپنے قبیلے کو اس پر آمادہ کر لوں گا کہ وہ آپ کی نصرت کریں … امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہاں جس کا نصیب ہوگا وہ ہماری نصرت کر سکے گا… شیعوں کو ہمارے سلام کہنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار