

Loading content...
جبال رویہ کوفہ سے مغرب کی طرفصحرائے شامکے نام سے جو عراق کا صحراہے اس میں نخیب کی طرف تقریباً دو سو کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اس صحرامیں اس وقت بنی یربوع کے لوگ آباد تھے اور اس صحرا میں وہ اونٹ، بھیڑ، بکریاں پال کر گزاراہ کرتے تھے اور فصلات و غلات وہاں نہیں ہوتے تھے یا ناکافی ہوتے تھے اس لئے وہ لوگ غلات یعنی گندم، جو، چاول وغیرہ کے حصول کیلئے کوفہ آیا کرتے تھے اور یہاں سے سامان خورد و نوش لے جاتے تھے اور یہاں کے بازار میں اپنے جانور فروخت کیا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار