

Loading content...
طرماح بن حکیم (حکم) نے عرض کیا آقا اگر کوفہ جانے کا موقعہ مل بھی جائے تو بھی وہاں تشریف نہ لے جائیے گا کیونکہ اہل کوفہ میں سے کوئی بھی آپ کے ساتھ نہیں ہے اور مجھے محسوس ہوتاہے کہ کوفہ سادات کی مستقل مقتل گاہ ہے اور اہل بیضة الیربوع میں سے آپ کے ماننے والے بہت محدود ہیں اگر آپ مناسب سمجھیں تو آپ ہمارے ساتھ چلیں میں آپ کوجبال الرُوِ یَّہ کی طرف لے جاؤں گا وہاں ہمارا سارا قبیلہ آباد ہے وہ آپ کی بھر پور نصرت کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار