

Loading content...
فرمایا ارادہ تو کوفہ جانے کا تھا مگر اب جانے کے سارے راستے بند ہوچکے ہیں یہ ظالمین نہ ہمیں کوفہ آنے دیتے ہیں اور نہ واپس جانے دیتے ہیں اب تو ایک ایسی منزل کی طرف مصروفِ سفر ہیں جو روزِ میثاق سے متعین ہے مگر فی الحال بیضہ بنی یربوع کی طرف تشریف لے جا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار