

Loading content...
امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا انہیں راستے سے ایک طرف جا کر روکنا ہے … وہاں سے ایک گھوڑا سوار نے گھوڑا دوڑایا اور آنے والوں کو راستے سے ہٹ کر ٹھہرنے کا حکم سنایا…جب پردہ دارانِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن کے محمل اس مقام کو عبور فرما چکے تو امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام نے راستے کی دائیں طرف نگاہ فرمائی دیکھا وہاں ایک گھوڑا سوار ہے جس کے ساتھ چند اونٹ ہیں جن پر سامان لدا ہوا ہے جس کی مہار ایک سیاہ فام غلام نے تھامی ہوئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار