

Loading content...
(5) میدان میں اتنی نصرت کی کہ زخموں سے چور چور ہوکر بے ہوش ہوگئے اور انہی زخموں سے اعلیٰ علیین تک پہنچے… یعنی انسان کے پاس جو وسائل، جو ہنر، جو صلاحیتیں ہوں انہیں اپنے ولی العصرعجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں بھرپور طریقے سے استعمال کرنا سکھایااور خودکرکے دکھایا…یہ تھا ایک کردار…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار