

Loading content...
واقعہ کربلا میں انہوں نے تلوار کے جوہر دکھائے اتنے زخمی ہوئے کہ گیارہ محرم کے دن تک انہیں پوری طرح ہوش نہیں آیا جب شہداکے سر جدا ہونے لگے تو طائی قبیلے نے انہیں زندہ دیکھ کر سرجدا کرنے سے روک لیا اور انہوں نے اپنا ایک واقعہ بھی نقل کیا تھا اور پھر یہ واقعہ کربلا کے بعد انہی زخموں کی وجہ سے شہید ہوئے تھے …یہ تھا ایک کردار …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار