

Loading content...
اے میری ناقہ تجھے علم ہے کہ آج ہمارے ہمسفر کون ہیں، یہ وہ ہیں جو سارے سفر کرنے والوں سے افضل ہیںاور سار ی کائنات کے جوانمردوں سے اشرف ہیں کیونکہ یہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آل پاک کے افراد ہیں گویا یہ اللہ کے کل فخر کی آل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار