

Loading content...
ان میں سے پہلے طرماح وہ ہیں جو طائی قبیلے کے فرد ہیں اور عدی بن حاتم طائی کے بیٹے ہیں جو امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے قاصدوں میں سے تھے، یہ ایک انتہائی حاضر جواب، پرگو، شعلہ بیان مقرر تھے اوران کا سفر شام اور دربار شام میں اپنی زبان مبارک سے تلوار کا کام لینا میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوںکہ انہوں نے دشمن کے دربار میں اپنی ذوالفقارِ لسان کے کیسے جوہر دکھائے … یہاں ان کی شان میں ایک نظم ہی پیش کرنا مناسب ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار