

Loading content...
دوستو کتاب کربلا میں تین افراد ایسے ہیں جن کا نام طرماح تھا یعنی ایک نام کے تین کردار موجود تھے اور انہوں نے انسانیت کے ایک بہت بڑے طبقے کی ترجمانی کی اور کربلا میں ان کی نمائندگی کی اور ہمارے لئے ان کے عمل سے بہت بڑا درس ملتا ہے آئیے ہم ان کے واقعات دیکھیں کہ شاید ہمیں بھی کوئی درس مل جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار