

Loading content...
دوستو !…میں عرض کر رہا تھا کہ دین کی تعمیلی تکمیل کربلا ئے ظاہری میں ہوئی ہے وہاں ہمیں کرداروں کا ایک جامع مجموعہ ملتا ہے کہ جس میں سے ہم اپنے لئے ایک آئیڈیل (Ideal) تلاش کر سکتے ہیں اور اس آئیڈیل (Ideal) کو چیز (Chase) کرکے ہم فوزِ عظیم کو پا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار