

Loading content...
دوستو !…یہ ایک حقیقت ہے کہ یہ آیت معنوی اعتبار سے تینوں مقامات کیلئے درست ہے اگر کوئی ذات یہ فرمائے کہ یہ آیت اعلانِ ولایت غدیر کے بارے میں ہے تو بھی درست ہے کیونکہ اس دن دین کی تبلیغی تکمیل ہوئی تھی اور اگر کوئی ذات فرمائے کہ یہ کربلا کے بارے میں ہے تو بھی یہ درست ہے کیونکہ اس میں تعمیلی تکمیل ہوئی تھی اور اگر کوئی ذات یہ فرمائے کہ یہ آیت شہنشاہ زمانہ کے دور خروج کے بارے میں ہے تو یہ بات بھی درست ہے کیونکہ نفاذی و کلی طور پر دین کی تکمیل اسی دن ہونا ہے اور ان کے زمانے میں اس دین کے علاوہ کوئی دین نہ ہوگا اور نہ ہی کسی کا کوئی دوسرا دین قبول کیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار