

Loading content...
دوستو !…آپ دیکھیں کہ دینِ اسلام کسی قوم کیلئے نہیں آیا بلکہ پوری انسانیت کیلئے آیا ہے اور اس کا نفاذ حقیقی طور پر پوری دنیا میں نہیں ہو سکا بلکہ آج خلافت علیٰ منہاج النبوت پر تقاریر کرنے والے اس بات کو مانتے ہیں کہ اسلام کی نفاذی تکمیل اس وقت ہوگی جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خلیفة اللہ فی العالمین بن کر ظاہر ہوں گے اور ان کی خلافت علیٰ منہاج النبوت ہوگی بہ الفاظ دیگر ان کی خلافت سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نبوت کی متبادل ہوگی اس وقت دین کامل ہوگا اسی لئے تفاسیر آئمہ ہدیٰعلیہ الصلوات والسلام میںالیوم اکملت لکم کے بارے میں یہ بھی فرمایا ہے کہ یہ زمانۂ خروج کے بارے میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار