

Loading content...
تو حقیقت یہ ہے کہ وہ دین کربلا معلی میں کامل ہوا وہاں دین کے عملی نمونے پیش کر دئیے گئے احکام و فرائض کو پہچاننے کا عملی مظاہرہ ہوا اور رہتی دنیا تک کی انسانیت کو بتادیا گیا کہ اگر تمہیں اپنے اپنے زمانے میں دین کے احکام و عقائد کو پہچاننا ہے تو کتاب کربلا کا مطالعہ کریں اس میں اپنی پوزیشن کا ایک کردار دیکھیں اور اس کے عمل کی نقل کریں نتیجہ اس جیسا پائیں …یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ دین کی نفاذی و کلی تکمیل شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے زمانے میں ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار