

Loading content...
٭بلغ ما انزل الیک …یعنی وہ چیز پہنچا دیں جسے آپ پر نازل فرمایا گیا ہے … لفظ بلغبتا رہا ہے کہ تکمیلِ دینتبلیغیہوئی ہے نہ کہ کلی… اوریہ تاثر غلط ہے کہ دین روزِ غدیر تعمیلی اور تکمیلی طور پر مکمل ہوگیا تھا بلکہ روز غدیر اس کے ابعاد ثلاثہ میں سے ایک پہلو مکمل ہوا تھا یعنی خالق کی طرف سے جو کچھ آنا تھا وہ تو مکمل ہو گیا تھا لیکن اس کا نفاذ کلی طور پر نہیں ہو سکا اور اس کی تعمیل انسانیت کی طرف سے نامکمل رہی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار