

Loading content...
ان دونوں کے واقعات سے یہ سبق بھی ملتا ہے کہ اگر کوئی مقروض ہے اور عیال دار ہے توولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں انہیں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے کیونکہ جس طرح کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ تمہارے قرضوں اور اہل عیال کے ہم ضامن ہیں اسی طرح ہر ناصر کے اہل و عیال کے ضامن ان کے ولی العصر ہوتے ہیں مگر ہمارے دل میں یہ بات بھی نہیں ہونا چاہیے کہ وہ ہمارے اہل و عیال کے ضامن ہوں گے کیونکہ جب ان پر اہل و عیال قربان کرنا واجب ہے تو پھر ان سے ضمانت لینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ بس یوں سمجھیں کہ ہم نے ان پر اپنے اہل و عیال قربان کردئیے ہیں اور اب وہ دنیا پر موجود ہی نہیں ہیں تو فکر او رپریشانی کیسی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار