

Loading content...
ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی بیعت ہمیشہ غیر مشروط طور پر کرنا چاہیے کیونکہ شرط بیعت ہمیشہ نصرت حقیقی میں مانع ہوجاتی ہے اور نصرت کیلئے شرط رکھنا نصرت کی توہین ہوتی ہے کیونکہ اس پاک خاندانعلیہ الصلوات والسلام نے اپنے ولی الاعلیٰ یعنی اللہ جل جلالہ کی نصرت کیلئے کوئی بھی شرط نہیں رکھی اور ہمیں یہ درس دیا ہے کہ تم بھی اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں کوئی شرط نہیں رکھنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار