

Loading content...
دوستو!… یہ بھی کربلا کا ایک کردار ہے جس نے اپنے ولی العصر کے ساتھ مشروط بیعت کی تھی اور سعادت عظمیٰ سے محرومی کا باعث وہی شرط بیعت ہوگئی اور پوری زندگی اس محرومی پر وہ روتا رہا مگر گیا وقت پھر ہاتھ نہ آیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار