

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ ضحاک بن عبد اللہ المشرقی بیان کرتا ہے کہ میں نے دیکھا جب امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام تنہا رہ گئے تو اس وقت ان کے دائیں بائیں یہ دو جوان تلواریں بے نیام کرکے کھڑے ہوئے تھے … اس وقت میں نے محسوس کیا کہ امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام کی شہادت حتمی ہے اس وقت میں امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام کے قریب گیا اور عرض کیا جناب میری آپ سے ایک شرط تھی اور اس شرط کے پورے ہونے کا وقت آگیا ہے یعنی اب آپ کی حفاظت میں نہیں کر سکتا اس لئے میں آپ کی بیعت سے آزاد ہوں اور اب جو چاہوں وہ کرنے کا مجاز ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار