

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ٭ان علی دیناً وان لی لعیالاً… اگر تم اس معاملے میں پریشان ہو تو تمہارا قرضہ ہم ادا فرمائیں گے اور تمہارے اہل و عیال بیوی بچوں کی ذمہ دار بھی ہماری رہی کہ قیامت تک کسی کے محتاج نہیں ہوں گے تم ہماری نصرت کرو… اس نے عرض کیا کہ آقا میری مجبوری ہے میں آپ کی نصرت نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار