

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ… جب کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام اس مقام پر پہنچے تو اس مقام پر دو واقعات ہوئے ان میں آج ایک بیان کرنا چاہتا ہوں کہ جب یہاں خیمے آراستہ ہورہے تھے تو اس وقت یہاں عطشان کی طرف سے آنے والے ایک مختصر قافلے نے قیام کیا ہوا تھا… کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے دریافت فرمایا کہ یہ کون لوگ ہیں؟ … ایک غلام نے عرض کیا کہ اس قافلے میں دو افراد ایسے ہیں جو کوفہ کے معروف لوگوں میں سے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار