

Loading content...
حنفیہ بن تغلب کی نسل سے کچھ لوگ بنی یربوع کہلاتے تھے اور کچھ بنی حنفیہ کہلاتے تھے اور بنی حنفیہ کا نام سارے مومنین کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے وہ اس لئے کہ امام زین العابدینعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ ہمارے چچا ابوالفضل (کردگارِ وفا) علیہ الصلوات والسلام کا خون بنی حنفیہ ملعون کی گردن پرہے اور اس بات کوہر مومن یاد رکھے اور جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج ہوتو اس وقت ہر مومن ان سے یہ عرض کرے کہ وہ بنی حنفیہ ملعون سے انتقام لینے کو ترجیح دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار