

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ جناب محمدؐ بن حنفیہعلیہ الصلوات والسلام کی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا اسی شہر کی رہنے والی تھیں اور اسی جنگ کے بعد انہیں مدینہ میں لایا گیا تھا جو جعفر بن قیس بن سلمہ بن عبد اللہ بن تغلبہ بن یربوع بن تغلبہ بن الدول بن حنفیہ بن لجیم کی شہزادی تھیں اور حنفیہ بن لجیم کی نسبت سے انہیں حنفیہ کہاجاتا تھا… یہ قصبہ انہی کے جد اعلیٰ یربوع بن تغلبہ کے نام سے موسوم و منسوب تھا اس لئے اس قصبہ کو بیضہ بنی یربوع کہاجاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار