

Loading content...
یہی ولایت مطلقہ ہمارے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی موجود ہے اور یہی ولایت عصر ان کے سارے اوصیائے اطہار علیہم الصلوات والسلام اور ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا میں بھی موجود ہے یعنی ان میں سے کسی ایک کا انکار کرنا گویا سب کا انکار ہے اور ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام ہی وہ ذات ہوتی ہے جن کے اقرار کے بعد دوسرے معصومین علیہم الصلوات والسلام کا اقرار ولایت سود مند ہوتا ہے اورکتاب کربلا نے ہمیں یہی سبق دیا ہے کہ اصول دین ایک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار