

Loading content...
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ توبہ کی نیت سے گناہ کرنا توہین و استخفاف اِلٰہی کا ارتکاب ہے یعنی اس نیت سے اللہ جل جلالہ کی توہین کرنا کہ آج اس گناہ کے بدلے میں دنیا کی کوئی چیز مل رہی ہے اسے پالوں اور پھر توبہ کرلوں گا یہ تو اس گناہ سے بھی بدتر ہے اور اس کی توبہ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور تو فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس نیت سے شہید کرنا چاہتا ہے کہ بعد میں توبہ کرلے گا لعنت ہے تم پر اور تمہارے دین پر…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار