

Loading content...
ابن سعد ملعون نے عرض کیا کہ میں بھی اس بات کو سمجھتا ہوں کہ اس پاک گھر کے دشمنی کے بعد صرف جہنم ہی ہے چاہے توحید ونبوت کا اقرار ہی کیوں نہ کر لیاجائے مگر میں کیا کروں ابن زیاد ملعون نے مجھ سے رے (طہران) کی حکومت کا وعدہ کیا ہوا ہے اس لئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ظلم کرنے کے بعد میں توبہ کرلوں گا اور طہران کی حکومت بھی ہاتھ سے نہیں جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار