

Loading content...
کتاب کربلا میں ہمیں دو افراد کا ذکر ملتا ہے جومشرقی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے یہ مشرقی قبیلہ ہمدان کی ایک شاخ ہے یا یوں سمجھیں کہ جناب بریر بن خضیر ہمدانی جس قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں یہ مشرقی قبیلہ اس کی ایک ذیلی شاخ ہے… اس قبیلے کے دو افراد کا ذکر ہمیں کتاب کربلا میں ملتا ہے جن کے نام یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار