

Loading content...
دوستو حقیقت یہی ہے کہ اصول دین ایک ہے اور وہ ہوتا ہے ولی العصر(زمانے کے امام)علیہ الصلوات والسلام یعنی جو بھی اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کے معاملہ میں عقائد و نظریات میں یا اعمال و عزائم میں تھوڑی سی کوتاہی کرتا ہے وہ عمرو ابن سعد ملعون کا بھائی ہوتاہے یہ وہ دین ہے جو کتاب کربلا میں پڑھایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار