

Loading content...
آپ نے فرمایا دیکھو درویش بابا اصول دین پانچ ہیں …یہ سن کر اس نے جھرجھری لی اور کہاآپ یہ کیا فرما رہے ہیں کیا آپ اصول دین پانچ مانتے ہیں؟… آپ نے فرمایا ہاں ! ہیں جو پانچ اس لئے ہی مانتے ہیں، یہ سن کر اس نے عرض کیا جناب گستاخی معاف میں اصول دین ایک مانتا ہوں مگر میرے جسم پر گوشت نہیں ہڈیاں اور چمڑا بچا ہوا ہے اور آپ پانچ مانتے ہیں مگر پھر بھی لحیم و شحیم ہیں یہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار