

Loading content...
اللہ ایک ہوتا ہے متعدد نہیں ہوتے، اسی طرح باپ ایک ہوتا ہے متعددباپوں کا بچہ کیا ہوتا ہے یہ ہر کوئی جانتا ہے، اسی طرح شوہر بھی ایک ہوتا ہے اور جس کے بیک وقت متعددشوہر ہوں وہ عورت کیا کہلاتی ہے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، اسی طرح مرشد بھی ایک ہوتا ہے جس کے متعدد مرشد ہوں وہ بھی متعدد باپوں کے بیٹے کی حیثیت رکھتا ہے، اسی طرح ولی العصر بھی ایک ہی ہوتا ہے اور وہ زمانے کا امام ہوتا ہے اور وہی دین کی واحد اصل، روحانی باپ اور معنوی سرتاج ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار