

Loading content...
انسان کے آباء کا سلسلہ نسباً طویل ہوتا ہے مگر اس کی پہچان ان کا دادا نہیں ہوتا پر دادا نہیں ہوتا اگرچہ وہ اس کے والد سے بھی زیادہ محترم ہی کیوں نہ ہوں مگر اس کی پہچان اس کا امیجیٹ (Immediate)والد ہی ہوتا ہے،آپ عدالتوں میں ہونے والی پکار سنیں اس میں اس کی پہچان اس کا امیجیٹ (Immediate)والد ہی ہوگا بعینہ آخرت کی عدالت میں انسان کی پہچان اس کے ولی العصریعنی ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام ہی ہوتے ہیں اسی لئے تو فرمایا گیا تھا ٭یوم ندعوا کل اناس بامامھم …ہر انسان کو اس کے ولی العصر علیہ الصلوات والسلام کے نام سے پکاراجائے گا کیونکہ وہی اس کی حقیقی پہچان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار