Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان کی پہچان اس کا امیجیٹ (Immediate) والد ہوتا ہے حالانکہ سارے انسان جناب آدم کی اولاد ہیں مگر کسی کے شناختی کارڈ میں عبداللہ ولدحضرت آدم نہیں لکھا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار