

Loading content...
حقیقت یہی ہے جو سارے یزیدی ملعون جانتے ہیںکہ اصول ایک ہے اگر اس کا کوئی منکر ہے تو وہ مسلمان نہیں ہے اسی طرح ہمارے اصول دین بھی متعدد نہیں ہیں بلکہ اصول دین ایک ہی ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی شجر کی جڑ ایک ہوتی ہے اور ہمیں کتاب کربلا میں یہی درس دیا گیا ہے کہ اصول دین ایک ہے … اصول دین کیا ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام ہی دین کی واحد اصل ہوتے ہیں، یہی انسان کی اور اس کے دین کی پہچان ہوتے ہیں، جیسے انسان کا والد اس کی پہچان ہوتا ہے اور انسان کا والد ایک ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار