

Loading content...
جیسا کہ آپ کے سامنے بیان ہو چکا ہے کہ کربلا دو ہیں ایک کربلائے ظاہری ہے جو زمانی و مکانی ہے، درسیہ ہے اور دوسرا کربلا معنوی ہے جو آفاقی و امتحانیہ ہے یعنی ہمارے سامنے ایک کربلا سلیبس (Syllabus) کی طرح ہے جس کی سٹڈی کرکے انسانیت تاخروج اپنی زندگی کیلئے دستور العمل تلاش کر سکتی ہے کیونکہ اس میں اصول دین کو کھول کردکھایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار