

Loading content...
اب آپ دیکھیں کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام جب اپنے ولی الاعلیٰ جل جلالہ کی نصرت کیلئے نکلے تو مستوراتِ توحید ورسالت صلوات اللہ علیہن ان کے بھی ساتھ تھے مگر انہوں نے اپنے ولی الاعلیٰ کیلئے اپنی مقدس بیٹیوں تک کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ہمیں یہ درس دیا ہے کہ تم بھی اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے اپنی اولاد کی پرواہ نہ کرنا کیونکہ تم ہم سے زیادہ عزت دار نہیں ہوآئیے ہم مل کر دعا کریں کہ ان مظلومین علیہم الصلوات والسلام کاوارث جلدی تشریف لائے اور ان کے مصائب کا خاتمہ ہواور اللہ جل جلالہ کی حکومت باطنیہ کو اذن ظہور ملے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار