

Loading content...
اب ہمارے سامنے بھی کربلا والی صورتِ حال ہے یعنی ہمارے زمانے کے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف بھی ہم سے نصرت طلب فرما رہے ہیں اور وہ بھیہل من ناصر ینصرنا کا استغاثہ فرما رہے ہیں اور ہمیں اپنی نصرت کی دعوت دے رہے ہیں اگر ہم لوگوں نے ان کی نصرت کے بلاوے کو لبیک نہ کہاتو انجام تو کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمادیا ہے کہ یہ اللہ کا دائمی قانون ہے کہ اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی آواز پر لبیک نہ کہنے والے کو نرخرے سے پکڑ کر اوندھے منہ جہنم میں ڈال دیا جائے گا چاہے وہ کوئی شیعہ ہی کیوں نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار