

Loading content...
ہمیں یہی سوچنا چاہیے کہ ہم میں اکثر وہ لوگ ہیں جو اپنے زمانے کے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کو دن رات عرض کر رہے ہیں کہ جلدی تشریف لائیں، فوراً تشریف لائیں، ظالمین و فاسقین و فاجرین کی حکومتیں قائم ہیں آپ کے تشریف لانے ہی سے اس دنیا کے عراق پر اس جسم کے کوفہ پر حق کا راج ہوجائے گا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار