

Loading content...
جناب حرعلیہ السلام خطوط لکھنے والوں میں سے نہ تھے بلکہ خود ہی برائے دشمنی تلاش کو نکلے ہوئے تھے جب سامنا ہوا تو اوّلین دن مخالفت بھی کی مگر پھر دعوت حقہ کو قبول کرلیا پھر نہ اپنے منصب حکومت کو خاطر میں لائے، نہ کوفہ میں حاصل عزت کی پرواہ کی اور نہ بیوی اور بچی کی عزت و عصمت کا خیال کیا اورہر چیز سے بے نیاز ہوکر میدان نصرت میں کود گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار