

Loading content...
(3) ابن حر جعفی ان لوگوں میں شامل تھا جن لوگوں نے خطوط لکھے تھے اور جناب مسلمعلیہ الصلوات والسلام کے کا اس نے مکمل ساتھ دیا تھا مگر جب سارے چھوڑگئے تو اس پر بد بختی چھا گئی اور اس نے بھی چھوڑ دیا تھا اور جب کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی کوفہ میں آمد کی خبر گردش کرنے لگی تو اس نے سوچا کہ اب کوفہ میں نہیں رہنا چاہیے کیونکہ اگر کوفہ رہا تو کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے ساتھ سامنا ہوجائے گا اور وہ یہی فرمائیں کہ تم لوگوں نے ہمیں بلایا تھا تو اب ساتھ دو اور وہ ساتھ دینا نہیں چاہتا تھا اور اپنی بچی کی بے حرمتی کا خوف ابلیس نے اس کے ذہن پر ایسا طاری کیا کہ وہ کوفہ چھوڑ کر صحراکو چل پڑا مگر پھر بھی کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام سے سامنا ہوہی گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار