

Loading content...
دوستو آپ کے سامنے دو افراد ہیں ایک ابن حر جعفی ہے اور دوسرے جناب حر ہیں ان دونوں کی پوزیشن حوالیاتی انداز میں ایک جیسی تھی بلکہ جناب حرعلیہ السلام کی پوزیشن ابن حر جعفی سے بھی زیادہ حساس یا سنسٹیو (Sensitive) تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار